Mera Pyar Ka Mood... Saba Qamar
Posted By: Mangu on 08-11-2018 | 18:00:11Category: Political Videos, Newsکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی اداکارہ صباء قمر کو کون نہیں جانتا؟ اپنے منفرد انداز کی وجہ سے وہ نہ صرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی کافی پذیرائی رکھتی ہیں لیکن بیچاری صبا قمر کیا جانتی تھیں جب وہ سوشل میڈیا پر کچھ کہیں گی تو لوگ انکے لیے رشتے بھیجنا شروع کر دیں گے ۔
وہ نجانے کس سوچ میں گم تھیں کہ سوشل میڈیا پر لکھ دیا ’’پیار کا موڈ ہو رہا ہے!‘‘ بس پھر کیا تھا، اِدھر صبا قمر کے منہ سے یہ الفاظ نکلے اور اُدھر سارے پاکستان سے انہیں رشتے آنا شروع ہوگئے۔صبا نے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک خوبصورت تصویر پوسٹ کی جس میں وہ پیلے رنگ کی قمیض میں ایک خوش رنگ کھلے ہوئے پھول جیسی نظر آرہی ہیں۔ اس تصویر کا عنوان ہے ’’پیار کا موڈ ہورہا ہے!‘‘ معلوم نہیں صبا کا اس بات سے کیا مطلب تھا، لیکن سوشل میڈیا صارفین کی ایک بڑی تعداد نے یہی مطلب لیا کہ اُن کا شادی کا موڈ ہو رہا ہے، اور پھر دھڑا دھڑ انہیں

Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.












