Keno Ke Chhilkon Ka Aisa Kamaal Ke
Posted By: Ahmed on 08-11-2018 | 18:12:40Category: Political Videos, Newsمحترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں سردیوں میں کینو کے چھلکے سکھا کر پیس کر دودھ یا بالائی ‘ عرق گلاب‘ بیسن اور ہلدی میں ملا کر چہرے پر لگاتی ہوں اور بڑی مہنگی کریموں سے زیادہ فائدہ اس پیسٹ سے ملتا ہے۔ اس مرتبہ میں نے آپ کے بتائے ہوئے عمل ایک تسبیح پڑھ کر اس پر دم کیا۔ میری چھوٹی انگلی خشکی کی وجہ سے پک گئی تھی کسی بھی کریم سےآرام نہیں آرہا تھا۔ میں نے کینو کے پاؤڈر کو لیپ بنا کر ایک دن اپنے چہرے پر اس ہاتھ سے لگایا تو کچھ پیسٹ اس انگلی پر بھی لگ گیا تو میں نے غور کیا کہ انگلی ٹھیک ہوگئی ہے۔ الحمدللہ! حضرت حکیم صاحب! میں فرض نماز میں چھ سورتیں باقاعدگی سے پڑھتی ہوں اور روحانی غسل بھی کرتی ہوں۔ بیت الخلاء والی دعا بھی پڑھتی ہوں وضو کے بعدتین گھونٹ بھی پیتی ہوں۔ الحمدللہ! زندگی میں بہت سکون ہے۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











