Maazi Ki Super Star Maaroof Actress Laapta
Posted By: Ahmed on 09-11-2018 | 18:02:06Category: Political Videos, Newsلاہور (ویب ڈیسک) ماضی کی سپراسٹار اداکارہ روحی بانو لاپتا ہوگئیں۔ نفسیاتی اسپتال میں ہیں نہ اپنے گھر اور نہ ہی بہن کے گھر والوں کو کوئی علم ہے۔ تمغہ حُسن کارکردگی حاصل کرنے والی روحی بانو کئی برس سے نفسیاتی و مالی مسائل کا شکار ہیں۔ ازدواجی زندگی کی بے سکونی کے بعد اکلوتے بیٹے علی کے قتل سے ان کی زندگی کی تمام رعنائیاں چھن گئی
تھیں اور وہ فاؤنٹین ہاؤس میں مقیم اور زیرعلاج تھیں۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











