Madaahon Keliye Dhamaake Daar Khabar
Posted By: Abid on 11-11-2018 | 05:14:51Category: Political Videos, Newsاسلام آباد(نیو زڈیسک) لالی ووڈ اداکارہ ریشم نے کہاکہ شوبز کو خیر باد نہیں کہا بلکہ میرے مزاج کے مطابق فلمیں نہیں بن رہیں۔ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میں نے ہمیشہ مشکل کردار نبھائے ہیں اور میں آج بھی اس طرح کے کردار کی پیشکش ہونے ک منتظر ہوں۔ریشم نے کہا کہ میں نے پی ٹی وی سے اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا اوراس کے بعد میں نے بڑی سکرین کا رخ کیا اور جس طرح مجھے پی ٹی وی پر کامیابی ملی اسی طرح مجھے بڑی سکرین پر
بھی فلم بینوں نے پسند کیا۔مجھے اردو اورپنجابی دونوں فلموں میں کام کرنا اچھا لگتا ہے مگر اب طویل عرصے سے لاہور میں فلمیں بننا کم ہوگئیں ہیں اسی وجہ سے میں بھی فلموں میں کم نظر آتی ہوں مگر جیسے ہی مجھے اچھے ہدایتکار کے ساتھ بہترین موضوع پر مبنی اسکرپٹ کا حامل پراجیکٹ ملا تو میں ضرور فلم میں کام کروں گی .میری پہچان ہی سکرین ہے جس کو میں کبھی بھی نہیں چھوڑ سکتی۔انہوں نے کہاکہ یہ تاثر قطعی غلط ہے کہ میں نے شو بز کو خیر بادکہہ دیا ہے۔

PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












