Pakistani Actress or Model Piya Ghar Sudhaar Gayi
Posted By: Abid on 11-11-2018 | 18:07:59Category: Political Videos, Newsلاہور(ویب ڈیسک) معروف ٹی وی اداکارہ ماڈل اور شوہوسٹ ناجیہ بیگ کی شادی ہوگئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ناجیہ بیگ کی شادی ان کے گھر والوں کی مرضی سے ہوئی ہے اور دولہا ان کا رشتہ دار بھی ہے۔ ناجیہ بیگ نے معروف ٹی وی ڈراموں میں کام بھی کیا اور مختلف ٹی وی چینلز کے شوز میں بھی بطور ہوسٹ کام کرچکی ہیں۔تاحال یہ علم نہیں
ہوسکا کہ ناجیہ بیگ اب شادی کے بعد شوبز میں کام کریں گی یا نہیں لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ اپنے سائن کئے ہوئے ٹی وی پراجیکٹس مکمل کرائیں گی۔دوسری جانب شوبز انڈسٹری سے وابستہ فنکاروں اور فنکاراؤں نے ناجیہ بیگ کو ان کی شادی پر ڈھیروں مبارکبادیں دی ہیں۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











