Kareena Kapoor Ko Beizati Ka Saamna
Posted By: Ahmed on 11-11-2018 | 18:08:43Category: Political Videos, Newsممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے دیوالی کی منعقدہ پارٹی میں کرینہ کپور کو نظر انداز کرکے بے عزت کرڈالا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سنجے لیلا بھنسالی اورکرینہ کپور کا ایک دیوالی پارٹی میں سامنا ہوا تو بھنسالی کو دیکھ کر کرینہ انہیں دیوالی کی مبارکباد دینے گئیں، بھنسالی کرینہ کونظر انداز کرتے ہوئے دوسرے لوگوں سے
بات کرتے رہے، سب کے سامنے نظر انداز کیے جانے اور بے عزتی ہونے پر کرینہ پریشان ہوگئیں۔رپورٹ کے مطابق کرینہ ’رام لیلا‘ کو منع کرنے کے بعد ایک بار پھر بھنسالی کی آنے والی فلم ’رام لیلا‘ میں دپیکا پڈوکون سے پہلے کام کرنے والی تھیں لیکن انہوں نے بھنسالی کی فلم کے بدلے کرن جوہر کی فلم ’تخت‘ سائن کرلی جس کے بعد سنجے لیلا بھنسالی کرینہ سے مزید خفا ہوگئے اور یہی غصہ انہوں نے پارٹی میں کرینہ پر نکالا۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











