Jinsi Haraasagi Ya Kuch Aur....
Posted By: Abid on 12-11-2018 | 18:10:13Category: Political Videos, Newsجنسی ہراسگی یا کچھ اور ۔۔۔ اداکارہ اکشر ا ہاسن کے مداحوں کیلئے افسوسناک خبر آگئی
اسلام آباد(نیو زڈیسک) بالی وڈ کی معروف شخصیت کمل ہاسن کی بیٹی اداکارہ اکشرا ہاسن کیساتھ پیش آنیوالا افسوسناک واقعہ بالی وڈ میں جنسی ہراسگی کی تازہ ترین مثال قرار دی جا سکتی ہے۔بالی وڈ میں می ٹو مہم زوروں پر ہے، بھارتی فلم انڈسٹری کی متعدد اداکاراوں نے مختلف ڈائریکٹرز اور اداکاروں کی جانب سے جنسی ہراسگی کا نشانہ بنانے
کے خلاف آواز اٹھائی ہے اس کے باوجود بھارتی معاشرے میں خواتین کے خلاف امتیازی اور ہراساں کرنے کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اکشرا ہاسن کی ذاتی نوعیت کی تصاویر سوشل میڈیا پر لیک کر دی گئی ہیں اور اب یہ تصاویر بڑے پیمانے پر عام ہو چکی ہیں۔ اکشرا ہاسن نے ممبئی کے ایک پولیس سٹیشن جا کر اس واقعے کے متعلق اپنی شکایت درج کروائی ہے اور اْن کا کہنا ہے کہ وہ اس واقعے سے بے حد پریشان اور ذہنی صدمے میں مبتلا ہیں۔

Hafiz Naeem-ur-Rehman’s Important Address in Islamabad
Should New Provinces Be Created? Balochistan Chief Minister’s Major Statement
England Defeats Pakistan by 8 Wickets to Complete 3-0 Whitewash
Oil Crisis Deepens: Prime Minister Takes Important Decision
Pm Shahbaz Sharif & Saudi Prince Muhamamd Bin Salman Hold Important
Pir Hassan Haseeb Ur Rehman’s Important Message to British Youth












