Maulana....Ki Tabiyat Achaanak Kharaab Hospital Mein
Posted By: Abid on 12-11-2018 | 23:35:31Category: Political Videos, Newsاسلام آباد (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے امیر اور متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو دل کے عارضے کے باعث پیر کی دوپہر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی راولپنڈی میں لایا گیا جہاں ابتدائی چیک اپ کے بعد طبعیت بہتر ہونے پر اُنہیں ہسپتال سے فارغ کردیا گیا۔
تاہم معالجین نے اُنہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔ واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان نے 15 نومبر کو لاہور میں ملین مارچ کرنے کا اعلان کررکھا ہے۔دوسری جانب جمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال داخل کیا گیا ہے۔جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو پتے میں تکلیف اور شوگر کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جے یو آئی(ف)کے رہنما اکرم درانی نے مولانا کی ناسازی طبیعت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو پتے میں تکلیف کے باعث لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور ان کا 3 دن بعد آپریشن ہونا ہے۔واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت نومبر میں بھی خراب ہوگئی تھی اور وہ کئی روز اسپتال میں داخل رہے تھے۔اس سے قبل جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بیمار پڑ گئے۔ مولانا کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال لایا گیا تھا۔ انکا آر آئی سی میں میڈیکل چیک اپ ہوا۔ جے یو آئی کے سربراہ کی سی ٹی انجیو کی گئی۔ بعد ازاں رپورٹس نارمل آنے پر فضل الرحمان کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔

PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












