Top Rated Posts ....
Search

Shilpa Shetty Ice Cream Khaane Hong Kong

Posted By: Ahmed on 15-11-2018 | 05:46:13Category: Political Videos, News


شلپا شیٹھی گولڈ کو ن آئس کریم کھانے ہانگ کانگ پہنچیں
اسلام آباد(نیو زڈیسک)ہانگ کانگ میں سنہری ورق سے ڈھکی گولڈ کون آئس کریم کے چرچے اب بالی ود میں بھی ہونے لگے ہیں۔جی ہاں دھڑکن گرل شلپا شیٹھی آج کل ہانگ کانگ میں ہیں جہاں وہ 24قیراط سونے کے ورق سے ڈھکی آئس کریم کے مزے اُڑانے نامور آئس کریم پارلر پہنچیں ۔شلپاشیٹھی نے اس سنہری آئس کریم کوکھاتے ہوئے اپنے مداحوں سے تاثرات بھی شیئر کئے۔مداحوں نے آئس کریم کھاتے ہوئے شلپا کی ویڈیو کو خوب پسند کیا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.