Pakistani Maaroof Singer....Afsosnaak Khabar
Posted By: Akbar on 15-11-2018 | 18:45:32Category: Political Videos, Newsپاکستان کی معروف گلو کارہ خدیجہ حیدر کی والدہ بارے افسوس ناک خبر سامنے آگئی،دعائوں کی اپیل
لا ہور (نیوز ڈیسک )پاکستان کی معروف گلو کارہ خدیجہ حیدرگلوکاری میں اپنے جوہر منوا چکی ہیںاس وقت بھی وہ کا فی مصروف تھیں کہ اچانک ان کیلئے ایک افسوس ناک خبرآ گئی۔ گلو کارہ خدیجہ حیدر کی والدہ بیرون ملک شدید علیل ہیں۔گلو کارہ اپنی تمام مصروفیات کو منسوخ کرکے والدہ کے پاس جارہی ہیں۔تمام پاکستانیوں سے صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل بھی کی۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











