Wazir E Azam Ne Shahid Afridi Ko Bada Jhatka De Diya
Posted By: Akbar on 16-11-2018 | 18:36:45Category: Political Videos, Newsکشمیر پر غیر ذمہ دارانہ بیان مہنگا پڑ گیا ۔۔ وزیر اعظم نے شاہد آفریدی کو بڑا جھٹکا دیدیا ۔۔ کیا کہہ ڈالا ؟ دھماکہ خیز خبر
لندن( آن لائن )کشمیر پر غیر ذمہ دارانہ بیان مہنگا پڑ گیا ۔۔ وزیر اعظم نے شاہد آفریدی کو بڑا جھٹکا دیدیا ۔۔ کیا کہہ ڈالا ؟ دھماکہ خیز خبر ،،وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ لگتا ہے شاہد آفریدی بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل میں کھیلنا چاہتے ہیں، اس لئے ایسے بیانات دے رہے ہیں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کے بیان پر
راجہ فاروق حیدر نے قومی بلے باز کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ آفریدی کو کرکٹ پر توجہ دینی چاہیے، انہیں کشمیر جیسے حساس معاملات پر بات کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدرنے کہاکشمیر کا مسئلہ کشمیریوں کے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔اس سے قبل قومی بلے باز نے لندن میں کشمیر کے حوالے سے جو کچھ بھی کہا اس پر انہیں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ معاملے کی سنگینی کا احساس ہوتے ہی بوم بوم نے ٹویٹ کر دیا جس میں انکا کہنا تھا کشمیری عوام پاکستان سے محبت کرتے ہیں، انہیں ان کا حق ملنا چاہیے، بھارتی میڈیا ان کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہا ہے، وہ کشمیریوں کی جدوجہد کا احترام کرتے ہیں۔

Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
Severe blizzard in America, 30 people dead, life paralyzed, flights canceled, roads and educational institutions closed
Orders to stop allowances of employees of special courts and tribunals suspended
Mari Energy announces gas discovery in Dera Bugti
The RAPP sheet - Steve Smith, Daryl Mitchell, Umesh Yadav among over 1300 players












