Aamir Liaquat Ne Shadi Ki Mubarak Baad Dete Huwe Deepika Ki Smile
Posted By: Akbar on 17-11-2018 | 05:24:20Category: Political Videos, Newsعامر لیاقت نے شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے دپیکا کی مسکراہٹ کو کس چیز کیساتھ تشبیہ دیدی؟ سوشل میڈیا پر ایسا ہنگامہ برپا
xاسلام آباد(نیو زڈیسک) معروف بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ دپیکا پڈوکون رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں جس پر انہیں دنیا بھر سے مبارکباد کے پیغامات بھیجے جا رہے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے بھی انہیں شادی کی مبارکباد دی مگر اس کیساتھ ہی دپیکا پڈوکون کی مسکراہٹ کو
ایسی چیز سے تشبیہ دیدی کہ دونوں کے مداح بھی آگ بگولہ ہو گئے۔ ڈاکٹر عامر لیاقت کی یہ ٹویٹ سامنے آئی تو انہیں اس قدر تنقید کا سامنا کرنا پڑا کہ ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے میں ہی عافیت سمجھی۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











