Lakhon Dilon Ki Dhadkan Maaroof Actress
Posted By: Mangu on 17-11-2018 | 05:25:08Category: Political Videos, Newsلاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکارہ اپنے دوست کے ہاتھوں قتل ، وجہ کیابنی ؟ جانئے
اسلام آباد(نیو زڈیسک) تھانہ کوتوالی کی حدود میں سونیا نامی مقامی رقاصہ کو اس کے دوست نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔نجی ٹی و ی چینل کے مطابق مقتولہ سونیا گزشتہ روز پشاور کے محلہ کوٹلہ فلبانان میں موجود تھی جہاں اس کے دوست مصدق نے اسے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سونیا اور مصدق میں کافی عرصے سے دوستی
چلی آرہی تھی تاہم گزشتہ روز دونوں کے درمیان ہونے والی تلخ کلامی کے بعد مصدق نے فائرنگ کرکے سونیا کو قتل کردیا۔ پولیس نے واقعے کی ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











