Akshay Kumar Aur Ajay Ko Bada Jhatka
Posted By: Akbar on 20-11-2018 | 18:44:10Category: Political Videos, Newsاکشے کمار ن اجے دیوگن کوبڑاجھٹکادیدیا
ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے فلم ’انڈین‘ کے سیکوئل سے اجے دیوگن کی چھٹی کرادی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشے کمار نے بھارتی تاریخ کی سب سے بڑے بجٹ سے بننے والی فلم 2.0 کے ذریعے بہترین اداکاری سے ہدایت کار شنکر کو ایسا گرویدہ بنایا کہ انہوں نے 1996 میں بننے والی فلم ’انڈین‘ کے سیکوئل میں بھی اکشے کمار کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فلم ’انڈین‘ کے سیکوئل میں اکشے کمار کمل ہاسن کے ہمراہ مرکزی کردار ادا کریں گے جب کہ کہا جارہا ہے کہ اس فلم میں مرکزی کردار کے لئے اکشے کمار سے قبل اجے دیوگن کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم ہدایت کار کو اکشے کی فلم 2.0 میں بہترین اداکاری کی وجہ سے فیصلہ تبدیل کرنے پر مجبور کردیا۔واضح رہے کہ لائیکوس پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی فلم ’2.0‘ میں اکشے کمار کے ساتھ معروف اداکار رجنی کانت مرکزی کردارادا کرتے
نظر آئیں گے، فلم 29 نومبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

Iran continues missile attacks on Israel, injuring more than 200 Israelis
Father was martyred while reciting the Holy Quran on the 10th of Ramadan, Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei
Eid holidays announced in another Gulf country
Lakki Marwat - CTD's intelligence-based operation, 6 terrorists killed
US announces $10 million reward for information on Khamenei and key leaders
Rawalpindi Traffic Police's post on Salman Agha's run-out goes viral on social media












