Japan Mein Nat Khat Gudiyaan Bazaron Mein
Posted By: Ahmed on 21-11-2018 | 18:51:42Category: Political Videos, Newsجاپان میں نٹ کھٹ گڑیائیں سڑکوں پر نکل آئیں
اسلام آباد(نیو زڈیسک)گڑیائیں اور کارٹون کردار کسے پسند نہیں ، جاپان میں بھی نٹ کھٹ گڑیاؤں کو سڑکوں پر دیکھ کربچے بڑے سب سے جھوم اُٹھے۔معروف جاپانی کردار Caparo dollکے بڑے بڑے میسکوٹس سڑکوں کر نکلے تولوگ ان کے ساتھ ساتھ موج اور تفریح کرنے کرنے لگے ۔سڑکوں کر گاتے اور جھومتے اس میسکوٹس فیسٹیول میں بھی پہنچے جہاں سب سے زیادہ پسند کئے جانیوالے کرداروں ا نعامات بھی تقسیم کئے گئے۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











