Agar Shahrukh Ne Yeh Kaam Kiya Toh
Posted By: Ahmed on 23-11-2018 | 18:31:54Category: Political Videos, Newsاگرشاہ رخ نے یہ کام کیاتو۔۔۔بالی ووڈ کنگ کوانتہاپسندوں نے بڑی دھمکی دیدی
ممبئی (ویب ڈیسک )اوڈیشہ کی ایک مقامی تنظیم نے اداکار شاہ رخ خان کو دھمکی دی ہے۔ کلنگ سینا نام کی اس تنظیم نے کہا کہ اگر وہ آئندہ ہفتے یہاں ہونے والے ورلڈ کپ میں آتے ہیں تو انہیں سیاہ پرچم دکھائے جائیں گے اوران پر سیاہی پھینکی جائےگی۔کلنگ سینا کے سربراہ ہیمنت رتھ نے کہا کہ شاہ رخ خان نےآج سے 17 سال پہلے فلم ’اشوکا‘ میں اوڈیشہ اور یہاں کے
لوگوں کی توہین کی تھی۔فلم میں اوڈیشہ کی ثقافت کو غلط طریقے سے دکھایا گیا تھا اور اس ہی وجہ سے فلم کو ایک ہفتے بعد ہی سینیما گھروں سے ہٹا دیا گیا تھا ۔کنگ خان کو وزیر اعلیٰ نوین پٹنائک نے بھونیشور میں ہاکی ورلڈکپ میں آنے کی دعوت دی ہے جو کہ کلنگا اسٹیڈیم میں 28 نومبر سے 16 دسمبر تک کھیلا جائے گا اور وہاں کی انتطامیہ اور پولیس نے شاہ رخ خان کی سیکیورٹی کی ذمہ داری لینے کا بھی کہا ہے۔

Iran continues missile attacks on Israel, injuring more than 200 Israelis
Father was martyred while reciting the Holy Quran on the 10th of Ramadan, Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei
Eid holidays announced in another Gulf country
Lakki Marwat - CTD's intelligence-based operation, 6 terrorists killed
US announces $10 million reward for information on Khamenei and key leaders
Rawalpindi Traffic Police's post on Salman Agha's run-out goes viral on social media












