Top Rated Posts ....
Search

Instagram Par Disha Patani Ke Fans

Posted By: Abid on 24-11-2018 | 07:58:05Category: Political Videos, News


انسٹا گرام پر دیشا پٹانی کے مداحوں کی تعداد 1 کروڑ 5 لاکھ ہوگئی
اسلام آباد(نیو زڈیسک) بالی وڈ کی اداکارہ دیشا پٹانی کے مداحوں کی تعداد 1 کروڑ 5 لاکھ ہوگئی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دیشا پٹانی ان دنوں فلم ’’بھارت‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں جس میں وہ ’’رادھا‘‘ کا کردار ادا کرتے ہوئے اداکار سلمان خان کے ساتھ جلوہ گر ہوںگی۔ فلم آئندہ سال 5 جون کو ریلیز ہوگی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Big News Regarding PTI Chief

Big News Regarding PTI Chief

Views 33 | 04-05-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.