Aish Ki Khudkashi Ke Peeche Kya Raaz?
Posted By: Ahmed on 25-11-2018 | 08:48:30Category: Political Videos, Newsایشوریا رائے کی خودکشی کے پیچھے کیا راز تھا؟سب کیا سمجھتے رہے مگر اصل حقیقت تو اب سامنے آئی
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایشوریا رائے کی خودکشی کے پیچھے کیا راز تھا؟سب کیا سمجھتے رہے مگر اصل حقیقت تو اب سامنے آئی۔۔گزشتہ روز ایشوریا رائے کی مبینہ خودکشی کے بعد ابھی تک کوئی ایسی خبر نہیں ملی جس سے اس سارے معاملے کا پتہ چل سکے۔لیکن قریبی ذرائع کا کہناہے کہ بچن خاندان میں( اے دل ہے مشکل)فلم کے بعد آپس کے معاملات کافی حد تک خراب ہوئے ہیں۔جیابچن کو ایشوریا رائے کی( اے دل ہے مشکل) میں نامناسب سین دیکھنے کے بعد اعتراض تھا۔ اور اس کا اظہار کا وہ اپنے بیٹے ابھیشک بچن سے بھی کر چکی ہے۔کئی دنوں سے ان کے تنازع کی خبر میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے لیکن ابھی تک یہ تصدیق نہیں ہو سکی کہ سارے
معاملے میں اس فلم کے سین کا ہی رول ہے یا کوئی اور بات ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشوریا رائے کو اس فلم کی وجہ سے پریشانی کا سامنا تھا۔اس بات میں کتنی سچائی ہے یا کس کا کیا حصہ ہے چند دن میں پتہ چل جائے گا۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











