Deepika Kaisi Ladki Hai Ranveer Ne Aisi Baat Keh Di
Posted By: Abid on 25-11-2018 | 18:02:23Category: Political Videos, Newsدپیکا پڈکون کیسی لڑکی ہے؟ رنویر سنگھ نے بھری محفل میں ایسی بات کہہ دی کہ کئی لڑکیوں کے دل جل گئے
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈکون اور رنویر سنگھ کی حال ہی میں شادی ہوئی ہے ۔ دونوں کی طرف سے دی جانے والی تقریبات ابھی تک ختم نہیں ہوئیں اس لیے ہنی مون کا دور تک کوئی امکان نظر نہیں آرہا ۔ ایسی ہی ایک تقریب کے دوران رنویر سنگھ نے اپنی نئی نویلی دلہن کی تعریفوں کے پل باندھ دیے اور کہا کہ دپیکا دنیا کی حسین ترین لڑکی ہے، انہوں نے دنیا کی حسین ترین لڑکی سے شادی کی ہے۔
بولی وڈ کے رومانٹک جوڑے دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے یوں تو رواں ماہ 14 اور 15
نومبر کو یورپی ملک اٹلی کے معروف سیاحتی مقام لیک کومو میں شادی کی تھی۔دونوں لیک کومو میں کونکنی اور سندھی روایات کے مطابق شادی کرنے کے بعد 18 نومبر کو بھارت پہنچے تھے، جس کے بعد انہوں نے بولی وڈ شخصیات، صحافیوں، سیاستدانوں اور انتہائی قریبی دوستوں کے لیے الگ الگ پارٹیاں منعقد کرنے کا سلسلہ شروع کیا۔اب تک شادی کے بعد دونوں 2 پارٹیاں دے چکے ہیں اور دونوں مزید 2 پارٹیاں دینے کی تیاریوں میں ہے۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











