Woh Khatoon Jis Ne 4 Saal Lagaa Kar
Posted By: Ahmed on 25-11-2018 | 18:03:52Category: Political Videos, Newsوہ خاتون جس نے 4 سال لگا کر اپنے جسم کا ایسا حصہ اتنا لمبا کرلیا کہ اب ہر وقت مردوں کی قطاریں لگی رہتی ہیں
ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس میں ایک خاتون نے گزشتہ چار سال سے اپنے ناخن نہیں کٹوائے اور اب ان کی یہ حالت ہو چکی ہے کہ آپ دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے۔ دی مرر کے مطابق 35سالہ الینا شیلنکووا نامی یہ خاتون ناخنوں کو اپنے بچے قرار دیتی ہے اور اسی طرح ان کی دیکھ بھال کرتی ہے جو اب بڑھ کر 4.7انچ کے ہو چکے ہیں۔ اس نے ابتدائی طور پر اپنی ایک دوست کے ساتھ شرط کی وجہ سے ناخن لمبے کرناشروع کیے تھے تاہم اب وہ کہتی ہے کہ یہ اس کا شوق بن چکا ہے۔رپورٹ کے مطابق ان ناخنوں کی وجہ سے اب وہ مردوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے کیونکہ ہر مرد اس کے ناخنوں سے سر میں مساج کروانے کا خواہش مند ہوتا
ہے۔ الینا کا کہنا ہے کہ ”میں اپنے ناخنوں کی وجہ سے سمندر میں پیراکی نہیں کر سکتی، ٹینس نہیں کھیل سکتی اور روس کے انتہائی سرد درجہ حرارت کے باوجود دستانے نہیں پہن سکتی لیکن اس کے باوجود میں اپنے ناخن نہیں کٹواؤں گی۔ یہ اب مجھے اپنے بچوں کی طرح عزیز ہیں۔“ اس کا کہنا تھا کہ ”مجھے ایک سوشل خاتون ہوں، خاص طور پر مردوں کے حوالے سے، اور اب میرے ناخن اس میں بھی میری بہت مدد کر رہے ہیں۔ مجھے جو مرد بھی ملتا ہے وہ میرے ناخنوں کی وجہ سے میرے بہت قریب ہو جاتا ہے۔وہ کہتے ہیں کہ میں اپنے ناخن ان کے بالوں میں پھیروں تو انہیں بہت سکون ملتا ہے۔“

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











