Priyanka Aur....Mumbai Aamid Par Ghar
Posted By: Akbar on 26-11-2018 | 18:09:31Category: Political Videos, Newsپریانکا اور نک کی ممبئی آمد پرگھر روشنیوں سےسج گیا
اسلام آباد(نیو زڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے پیا گھر سدھارنے میں چند ہی روز باقی رہ گئے ہیں۔ 2دسمبر کو امریکی گلوکار نک جونس اوراداکارہ پریانکا چوپڑا شادی کے بندھن میں بندھیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ دیسی گرل پریانکا چوپڑا اور نک جونس اپنی شادی کے لیے ممبئی پہنچ گئےہیں جہاں ان کے استقبال کے لیے پریانکا کےگھر کو نہایت خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔ پریانکا اور نک رواں سال 2 دسمبر کو بھارتی شہر جودھ پور کے تاریخی مقام ’امید بھون پیلس‘ میں شادی کریں گے جبکہ ان کی ’پری ویڈنگ‘ تقریبات کا آغاز بھی ہوگیا ہے۔

PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












