Braadri Se Baahir Shadi Karne Ka Faaida
Posted By: Akbar on 28-11-2018 | 23:43:25Category: Political Videos, Newsبرادری سے باہر شادی کا کیا فائدہ ہے ؟ ایسی رپورٹ آگئی کہ پڑھ کرآپ بھی کہیں گے کہ شادی کروں گا تو برادری سے باہر
اسلام آباد(نیوزڈیسک )برادری سے باہر شادی کا کیا فائدہ ہے ؟ ایسی رپورٹ آگئی کہ آپ بھی پڑھ کر دنگ رہ جائیں گے ۔۔ماہرین کا کہنا ہے کہ برادری سے باہر شادیوں سے بچوں کے قد اورذہانت میں اضافہ ہوتا ہے۔یونیورسٹی آف ایڈنبرا میں کی گئی تحقیق کے مطابق ایک ہی طرح کا ڈی این اے رکھنے والے والدین کے مقابلے میں 2 مختلف ڈی این اے رکھنے والے
والدین کے بچے زیادہ لمبے اور ذہین ہوتےہیں۔ ماہرین کا کہناہے کہ برادری سے باہر شادیوں سے مختلف موروثی بیماریوں سے بچاو میں بھی مدد ملتی ہے

Hafiz Naeem-ur-Rehman’s Important Address in Islamabad
Should New Provinces Be Created? Balochistan Chief Minister’s Major Statement
England Defeats Pakistan by 8 Wickets to Complete 3-0 Whitewash
Oil Crisis Deepens: Prime Minister Takes Important Decision
Pm Shahbaz Sharif & Saudi Prince Muhamamd Bin Salman Hold Important
Pir Hassan Haseeb Ur Rehman’s Important Message to British Youth












