Pakistan Mein Doodh Pilaayi Ki Rasam
Posted By: Mangu on 28-11-2018 | 23:44:28Category: Political Videos, Newsپاکستان میں دودھ پلائی کی رسم میں دودھ کی جگہ دولہا دلہن کو کیا پلایا جانے لگا؟جان کر آپ بھی اپنا سر پیٹ بیٹھیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کسی بھی معاشرے کی پہچان اور معیار کا اندازہ اس معاشرے میں رائج رسوم و رواج سے با آسانی لگایا جا سکتا ہے۔ پاکستانی معاشرہ بھی اپنے اندر بے شمار رسوم و رواج کو سموئے ہوئے ہے جس کا عملی مظاہرہ شادی بیاہ و دیگر مواقعوں پر سامنے آتا رہتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں شادی کے موقع پر دلہن کی سہلیاں ، بہنیں دولہا کو دودھ پلاتی ہیں جس کو دودھ پلائی کی رسم کہا جاتا ہے۔ یہ نہایت معصوم اور شرارت سے بھرپور رسم آجکل خطرات سے دوچار نظر آرہی ہے۔ مشاہدے میں آرہا ہے کہ دودھ پلائی کی اس رسم میں اب دودھ کی جگہ شیشہ پلائی کی رسم شروع کر دی گئی ہے جس کی وجہ سے نوجوان نسل کو منشیات اور صحت تباہ کر دینے والی چیزوں کی جانب راغب کیا جا رہا ہے اور اس کو نہایت عمدہ طریقے سے تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے پاکستان بھر میں پھیلایا جا رہا ہے۔ اس طرح کی چند تصاویر ویڈیو میں موجود ہیں جن کو دیکھ کر یقیناََ آپ بھی افسوس کا اظہار ضرور کرینگے۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں

PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












