Imran Khan Ne Kaha Tha Ke Mujhe 1 Din Jail
Posted By: Abid on 29-11-2018 | 23:04:36Category: Political Videos, Newsعمران خان نے کہا تھا کہ مجھے ایک دن جیل میں ڈالا جائے تو میں مر جائوں گا کہیں ان کو جیل میں ڈال کر مار ہی نہ دیا جائے چونکا دینے والا بیان
اسلام آ با د (آ ئی این پی)پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جب تک پاکستان کو مضبوط نہیں کریں گے بھارت کارویہ صحیح نہیں ہوگا، پارلیمنٹ کی بالادستی پاکستان کی ترقی کا واحد راستہ ہے، پیپلز پارٹی اسی لیے چیختی آرہی ہے کہ آئو بیٹھ کر بات کرو۔ جمعرات کو انہوں نے مزید کہا کہ جیلوں میں ڈالنے کوڑے لگانے سے ہم نہیں ڈرتے، ڈرے وہ جو جیل جانے سے ڈرے، عمران خان نے میرے سامنے جیل میں ڈالنے پر مرجانے کی بات کی تھی اور کہا تھا کہ
مجھے جیل میں ایک دن ڈالا جائے تو میں مرجائوں گا،خورشید شاہ نے بتایا کہ میں نے شاہ محمود قریشی کو کہا تھا عمران کو ایسی بات کرنے سے روکو وزیر داخلہ کے سامنے ایسی بات کررہا ہے کہیں اس کو جیل میں ڈال کر مار ہی نہ دے۔

Hafiz Naeem-ur-Rehman’s Important Address in Islamabad
Should New Provinces Be Created? Balochistan Chief Minister’s Major Statement
England Defeats Pakistan by 8 Wickets to Complete 3-0 Whitewash
Oil Crisis Deepens: Prime Minister Takes Important Decision
Pm Shahbaz Sharif & Saudi Prince Muhamamd Bin Salman Hold Important
Pir Hassan Haseeb Ur Rehman’s Important Message to British Youth












