Main Poori Zimme Daari Ke Saath Yeh Baat Keh Raha Hoon
Posted By: Abid on 07-12-2018 | 12:32:24Category: Political Videos, News“میں پوری ذمہ داری کے ساتھ یہ بات کہہ رہا ہوں کہ مریم نواز پاکستان کے قومی اداروں کے خلاف اب بھی یہ کام کررہی ہیں۔۔۔” حامد میر کے انکشاف نے پاکستانیوں کے پیروں تلے سے زمین کھینچ لی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی اور اینکر حامد میر نے اس تاثر کو رد کر دیا ہے کہ مریم نواز سیاسی اعتبارسے غیر فعال ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام میں شاہ زیب خانزادہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حامد میر کا کہنا تھا کہ اس کے میں کوئی شک نہیں کہ مریم نوا زکی زبان اور ان کا ذاتی آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ خاموش ہے تاہم مریم نواز
کی جانب سے قائم کیا گیا سوشل میڈیا سیل جس کے لوگ پاکستان میں اور بیرون ملک بیٹھ کر کام کر رہے ہیںوہ مختلف اکائونٹس سے پاکستان کے اداروں کے خلاف ، مسلم لیگ (ن) کے سیاسی مخالفین کے خلاف اور خاص طور پر پاکستان تحریک انصاف کے خلاف بدستور پروپیگنڈے مہم کرنے میں مصروف ہیں۔ ان کی جانب سے پاکستانی اداروں کےخلاف ہرزہ سرائی اور سخت زبان کا استعمال آج بھی جاری ہے ۔نوازشریف واقعی خاموش ہیں اور ان کی خاموشی کی کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں تاہم مریم نواز اپنے سوشل میڈیا سیل کے ذریعے پوری طرح متحرک ہیں۔ اور یہ بات میں پوری ذمہ داری کے ساتھ سب کو بتا رہا ہوں۔

US receives new proposals to open Iran's Strait of Hormuz, end war
Now is the time to mobilize the movement to release the founder of PTI. Barrister Gohar
The northern regions of Japan were once again shaken by a terrifying 6.2 magnitude earthquake.
Sardar Zari Tabassum Habib, Vice President Abbottabad District, important meeting with Federal Minister Sardar Muhammad Yousaf
Indian aviation continues to decline - Modi faces humiliation worldwide
Pakistan Army launches full-scale counter-offensive against Afghan Taliban aggression under Operation Ghazbad-ul-Haq











