Metric Se Kam Bus Nahi Chalaa Sakta Yahan Plane...
Posted By: Ahmed on 30-12-2018 | 00:27:16Category: Political Videos, News’’میٹرک سے کم بس نہیں چلا سکتا یہاں جہاز اڑائے جا رہے ہیں‘‘ پائلٹس جعلی ڈگری کیس میں سپریم کورٹ میں حیران کن صورتحال کتنے پائلٹس انڈر میٹرک نکل آئے؟سنسنی خیز انکشافات
لاہور(نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ نے پائلٹس جعلی ڈگری کیس میں ڈگریوں کی تصدیق کاعمل مکمل کرکے رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیدیا، سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں بینچ نے پی آئی اے اوردیگرایئرلائنزمیں پائلٹس کی جعلی ڈگری کیس کی سماعت کی۔ سول ایوی ایشن کی جانب سی عبوری رپورٹ پیش کی گئی جس میں بتایا گیا کہ7پائلٹس کی ڈگریاں جعلی پائی گئیں، 5 میٹرک انڈرمیٹرک ہیں۔نمائندہ پی آئی اے نے بتایا کہ ریکارڈ فراہمنہ کرنے والے 50 افسروں کومعطل کردیا، جسٹس اعجازالحسن نے ریمارکس دیے کہ میٹرک سے کم توبس نہیں چلا سکتایہاں جہازاڑائے جا رہے ہیں، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ لوگوں کی زندگیوں کوداپرلگا دیا گیا۔سپریم
کورٹ نے پی آئی اے کوکنٹریکٹ پائلٹس بھرتی کرنے کی اجازت دیتے ہوئے ئلٹس کے لائسنسوں کی مکمل تفصیلات بھی طلب کرلیں،سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے ڈگریوں کی تصدیق کا عمل مکمل کرکے رپورٹ آج جمع کرانے کا حکم بھی دے دیا۔

Iran continues missile attacks on Israel, injuring more than 200 Israelis
Father was martyred while reciting the Holy Quran on the 10th of Ramadan, Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei
Eid holidays announced in another Gulf country
Lakki Marwat - CTD's intelligence-based operation, 6 terrorists killed
US announces $10 million reward for information on Khamenei and key leaders
Rawalpindi Traffic Police's post on Salman Agha's run-out goes viral on social media












