PTI Wazir....Ne Chief....Punjab Ko Maamoo...
Posted By: Abid on 30-12-2018 | 00:28:17Category: Political Videos, Newsپی ٹی آئی وزیر یاسمین راشد نے چیف سیکرٹری پنجاب کو ماموں بنا دیا ،امید نہیں تھی کہ آپ میرے حکم کی خلاف ورزی کرینگی چیف جسٹس نے بھری عدالت میں کھری کھری سنا دیں
لاہور(نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ میں پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن کی تشکیل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈاکٹریاسمین راشد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ امید نہیں تھی آپ احکامات کی خلاف ورزی کریں گی، چیف سیکرٹری نے ہمیں تحریری جواب دیا کہ انہیں مس گائیڈ کیا گیا، ہیلتھ کیئرسسٹم ڈائریکٹ زندگی کے ساتھ جڑا ہوا ہے،اس طرح کے بورڈزکوبالکل قبول نہیں کریں گے، اس بورڈ میں جید لوگوں کو ہونا چاہیے،سپتالوں کے مسائل کوسپریم کورٹ نے حل کرایا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار
کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن کی تشکیل سے متعلق کیس کی سماعت کی۔عدالت میں سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ڈاکٹریاسمین راشد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ امید نہیں تھی آپ احکامات کی خلاف ورزی کریں گی۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ چیف سیکرٹری نے ہمیں تحریری جواب دیا کہ انہیں مس گائیڈ کیا گیا، چیف جسٹس نے کہا کہ ہیلتھ کیئرسسٹم ڈائریکٹ زندگی کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ اس طرح کے بورڈزکوبالکل قبول نہیں کریں گے،عدالت میں سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ڈاکٹریاسمین راشد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ امید نہیں تھی آپ احکامات کی خلاف ورزی کریں گی۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ چیف سیکرٹری نے ہمیں تحریری جواب دیا کہ انہیں مس گائیڈ کیا گیا، چیف جسٹس نے کہا کہ ہیلتھ کیئرسسٹم ڈائریکٹ زندگی کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ اس طرح کے بورڈزکوبالکل قبول نہیں کریں گے، اس بورڈ میں جید لوگوں کو ہونا چاہیے۔ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا کہ اب جوکمیشن بنایا جائے گا اس کی منظوری لی جائے گی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اسپتالوں کے مسائل کوسپریم کورٹ نے حل کرایا ہے۔بعدازاں سپریم کورٹ میں پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن کی تشکیل سے متعلق کیس کی سماعت 4 جنوری تک ملتوی ہوگئی۔

US receives new proposals to open Iran's Strait of Hormuz, end war
Now is the time to mobilize the movement to release the founder of PTI. Barrister Gohar
The northern regions of Japan were once again shaken by a terrifying 6.2 magnitude earthquake.
Sardar Zari Tabassum Habib, Vice President Abbottabad District, important meeting with Federal Minister Sardar Muhammad Yousaf
Indian aviation continues to decline - Modi faces humiliation worldwide
Pakistan Army launches full-scale counter-offensive against Afghan Taliban aggression under Operation Ghazbad-ul-Haq











