Tabiyat Achaanak Bigad Gayi
Posted By: Ahmed on 30-01-2019 | 00:18:37Category: Political Videos, Newsبریکنگ نیوز :حنیف عباسی کے بعد احد چیمہ کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔۔۔ تشویشناک اطلاعات موصول
لاہور(ویب ڈیسک) آشیانہ ہاؤسنگ سکیم سکینڈل میں گرفتار سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو دل کی تکلیف کے باعث پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا ۔ ذرائع کے مطابق احد چیمہ کا پی آئی سی میں تھیلیم سکین کیا گیا جس کے بعد انہیں واپس بھیج دیا گیا،
تھیلیم سکین کی رپورٹ کے بعد ہی مزید علاج کا فیصلہ کیا جائے گا۔

Multan - Roof of Under-Construction Plaza Collapses Near Northern Bypass
Peshawar Launches Crackdown on Adulteration Mafia
Acute Shortage of Medicines and Emergency Supplies Hits Holy Family Hospital
Has Hezbollah Begun Preparing for Another War with Israel?
Petrol and Diesel Theft Reported at Pump in Bahawalpur
Khawaja Asif Levels Allegations Against Maulana Fazlur Rehman












