Yeh Hai Naya Pakistan Ise Kehte Hain
Posted By: Ahmed on 03-02-2019 | 23:29:48Category: Political Videos, Newsیہ ہے نیا پاکستان ، اسے کہتے ہیں اصل تبدیلی : کے پی کے پولیس نے عوامی خدمت کیلیے ایسی سروس کا آغاز کردیا کہ جان کر شہری خوشی سے نہال ہو گئے
پشاور(ویب ڈیسک) خیبر پختونخواہ پولیس میں عوام کو بہترین خدمات فراہم کی خاطر اصلاحات کا عمل جاری ہے۔ پشاور پولیس نے شہریوں کے سہولت کے لئے رابطہ کے نام سے نئی سروس شروع کر دی۔ پشاور پولیس کے سربراہ قاضی جمیل الرحمان کا کہنا ہے کہ رابطہ سافٹ ویئر پاکستان
میں اپنی نوعیت کا منفرد ای پولیسنگ سافٹ وئیر ہے۔ نئی رابطہ سروس کے ذریعے مدعی کو گھر بیٹھے ایف آئی آر کے اندراج، تھانہ کا نام اور تفتیشی آفیسر کا نام ایس ایم ایس کے ذریعے موصول ہوگا۔ نئے سافٹ وئیر کے نفاذ کا مقصد پولیس کے تفتیشی نظام کو مزید ٹرانسپیرنٹ بنانا ہے۔ ای پولیسنگ کے ذریعے ایف آئی آر کے اندراج کو مزید سہل بنایا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق محکمہ پولیس میں ہونے والی تبدیلیوں سے پولیس کے وقار اور استعداد کار پر مثبت اثر پڑ رہا ہے۔

Hafiz Naeem-ur-Rehman’s Important Address in Islamabad
Should New Provinces Be Created? Balochistan Chief Minister’s Major Statement
England Defeats Pakistan by 8 Wickets to Complete 3-0 Whitewash
Oil Crisis Deepens: Prime Minister Takes Important Decision
TRUMP SAYS NO TO SAUDIA ARABIA
Pm Shahbaz Sharif & Saudi Prince Muhamamd Bin Salman Hold Important












