Theater Ki Actress Se Shadi Karte Hi...
Posted By: Akram on 05-02-2019 | 00:01:16Category: Political Videos, Newsتھیٹر کی اداکارہ ’ صوبیہ خان ‘کے ساتھ شادی کرتے ہی ’ عثمان قادر‘ اخلاقیات بھول گئے ، آسٹریلیا میں سرعام ایسا شرمناک کام کرڈالا کہ پولیس نے فوری ایکشن لے لیا
پرتھ(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر کا تیز رفتاری پر چالان کردیا گیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق عثمان قادر مشرقی پرتھ میں سڑک پر موٹر سائیکل 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلا رہے تھے، یہاں رفتار 50 کلومیٹر سے تجاوز کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔
ویسٹرن آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن کی چیف ایگزیکٹو کرسٹینا میتھیوز کا کہنا ہے قانون کی خلاف ورزی مایوس کن ہے، کرکٹرز نوجوانوں کے لیے رول ماڈل ہوتے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ تمام کھلاڑی اورسٹاف ڈرائیونگ کرتے ہوئے انتہائی ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔
خیال رہے کہ عثمان قادر نے گزشتہ برس شوبز اور تھیٹر کی معروف اداکارہ صوبیہ خان کے ساتھ شادی کر لی تھی اور دونوں ہنسی خوشی زندگی گزار رہے ہیں، صوبیہ خان بھی تقریباً شادی کےبعد تھیٹر کی سرگرمیوں کو منسوخ کر چکی ہیں اور تمام تر توجہ اپنی گھریلو زندگی پر دے رہی ہیں۔ تصاویر دیکھیں ۔۔۔


Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











