Kisaanon Ki Duain Rang Laain...Imran Khan
Posted By: Abid on 05-02-2019 | 23:48:30Category: Political Videos, Newsکسانوں کی دعائیں رنگ لائیں:عمران خان کے دور حکومت میں پہلی بار بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے شاندار خبر آ گئی
اسلام آباد (ویب ڈیسک )نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 56پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا۔ جس سے صارفین پر4ارب 20کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ کے الیکٹرک، لائف لائن اور زرعی صارفین بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے مستثنیٰ ہوں گے۔پیر کو نیپرا نے عوام پر بجلی بم گرا دیا۔
تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 56پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا۔ جس سے صارفین پر4ارب 20کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ کے الیکٹرک، لائف لائن اور زرعی صارفین بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے مستثنیٰ ہوں گے ۔ پیر کو نیپرا نے عوام پر بجلی بم گرا دیا ۔ بجلی کی قیمت میں 56پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا،اس حوالے سے نیپرا نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ دسمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ میں کیا گیا ۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر4ارب 20کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا ۔ نیپرا نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک، لائف لائن اور زرعی صارفین بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے مستثنیٰ ہونگے ۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











