Talaaq Aur Naukri Se Haath Dhone Ke Baad
Posted By: Akram on 07-02-2019 | 00:10:39Category: Political Videos, Newsطلاق اور نوکری سے ہاتھ دھونے کے بعد یہ تو ہونا ہی تھا ۔۔۔۔ صنم بلوچ کی ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں
کراچی(ویب ڈیسک) کچھ روز قبل نجی ٹی وی کی معرف ترین پروگرام اینکر صنم بلوچ کو اس کی پوری ٹیم سمیت پروگرام کی میزبانی سے فارغ کر دیا گیا تھا ، صنم بلوچ نجی ٹی وی چینل پر پروگرام ہوسٹ کر رہی تھیں، تاہم اب صنم بلوچ کی کچھ نئی تصاویر
منظر عام پر آگئی ہیں جنہیں دیکھ کر انکے مداح بھی ورطہ حیرت میں ڈوب گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر صنم بلوچ کی کچھ تصاویر وائرل ہورہی ہیں، جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صنم بلوچ کو انکی نوکری کی کوئی پروا نہیں ہے اور وہ ابھی بھی اپنی زندگی کو انجوائے کر رہی ہیں، جبکہ انہوں نے اپنا اسٹائل بھی تبدیلی کر لیا ہے جسے دیکھ کر مداح انکی خوبصورتی کو مزید سراہ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونی والی صنم بلوچ کی تصاویر آپ بھی دیکھیں۔






خیال رہے کہ صنم بلوچ نے عامر لیاقت حسین اور ان کی دوسری بیگم سیدہ طوبیٰ کا انٹرویو کیا، انٹرویو میں عامر لیاقت حسین کی پہلی بیوی کی طرف سے دوسری شادی کی اجازت نہ دیئے جانے پر انہوں نے کڑی تنقید کی اور طعنے دیئے کہ خاتون اسلام کے بارے میں زیادہ نہیں جانتیں،اس بار اس کی وجہ یہ افواہ ہے کہ ان کے ٹی وی چینل نے انہیں اور ان کی پوری ٹیم کو برطرف کر دیا ہے۔صنم بلوچ اور ان کی ٹیم کی برطرفی کی خبر ایک صحافی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دی جو شعبہ صحافت کی اندرونی خبریں دینے کے حوالے سے بہت شہرت رکھتے ہیں ۔ تب سے لوگ سوشل میڈیا پر صنم بلوچ کی پوری ٹیم سمیت مبینہ برطرفی کی وجوہات کریدنے کے جتن کر رہے ہیں ۔ بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کی برطرفی کی وجہ عامر لیاقت حسین اور ان کی دوسری اہلیہ کے انٹرویو پر مبنی پروگرام تھا جس میں انہوں نے بہت سطحی باتیں کیں ۔ تاہم یہ قصہ بہت پرانا ہو چکا ہے ، لہٰذا کئی سوشل میڈیا صارفین صنم بلوچ کے حالیہ مارننگ شوز کو اس کی وجہ قرار دے رہے ہیں ۔ صنم بلوچ اور ان کی ٹیم کی برطرفی کی افواہ درست بھی ہو تو ٹی وی چینل کے ساتھ کیے گئے کنٹریکٹ کے مطابق صنم بلوچ کا مارننگ شوفروری تک چلتا رہے گا۔

Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
Severe blizzard in America, 30 people dead, life paralyzed, flights canceled, roads and educational institutions closed
Orders to stop allowances of employees of special courts and tribunals suspended
Mari Energy announces gas discovery in Dera Bugti
The RAPP sheet - Steve Smith, Daryl Mitchell, Umesh Yadav among over 1300 players












