Khareedaaron Keliye Heeraan Kun Khabar
Posted By: Abid on 08-02-2019 | 00:14:43Category: Political Videos, News’’خریداروں کیلئے حیران کن خبر‘‘ سونے کی نئی قیمتوں بارے ایسا اعلان ہوگیا کہ پاکستانی دنگ رہ گئے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 67 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونا 67 ہزار 400 روپے فی تولہ
ہوگیا ہے۔ دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت میں 185 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 10 گرام سونا 57 ہزار 785 روپے کا ہوگیا ہے۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











