Sikh Toh Sikh Hai...Sikhon Ne...
Posted By: Akram on 08-02-2019 | 00:15:47Category: Political Videos, Newsسکھ تو سکھ ہے ۔۔۔۔ سکھوں نے گوردوارہ کے حوالے سے ایسا اعلان کردیا کہ پوری بھارتی حکومت چکرا گئی
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی حکام کا کہنا ہے ، کہ سکھ چاہے جتنا مرضی بھارت کے ساتھ لگاﺅ رکھتے ہوں ، جب انہیں معلوم ہو گا ، کہ بھارتی فوج نے جنگ میں گوردوارہ پر بم پھینکا تھا ، تو ان کی مذہبی وابستگی انہیں بھارتی فوج سے متنفر کر سکتی ہے ،،
تفصیلات کے مطابق کرتار پور راہداری کے حوالے سے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں وزارت داخلہ کے دفتر میں ہونے والی اعلیٰ بھارتی حکام کی دوسری باضابطہ میٹنگ میں بھی اسی بم کا سب سے زیادہ تذکرہ کیا گیا ، پاکستان کو جو تجاویز ارسال کی جا رہی ہیں ، ان میں سب سے زیادہ اس بات پر زور دیا جا رہا ہے ، کہ کرتار پور گور دوارہ میں واقع کنویں کے ساتھ نصب بم کو وہاں سے ہٹا یا جائے ، یہ بم 1971 کی پاک بھارت جنگ میں بھارتی فوج نے وہاں گرایا تھا ، بھارتی حکام کا کہنا ہے ، کہ سکھ چاہے جتنا مرضی بھارت کے ساتھ لگاﺅ رکھتے ہوں ، جب انہیں معلوم ہو گا ، کہ بھارتی فوج نے جنگ میں گوردوارہ پر بم پھینکا تھا ، تو ان کی مذہبی وابستگی انہیں بھارتی فوج سے متنفر کر سکتی ہے جس کے منفی اثرات سامنے آسکتے ہیں ۔

Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
Severe blizzard in America, 30 people dead, life paralyzed, flights canceled, roads and educational institutions closed
Orders to stop allowances of employees of special courts and tribunals suspended
Mari Energy announces gas discovery in Dera Bugti
The RAPP sheet - Steve Smith, Daryl Mitchell, Umesh Yadav among over 1300 players












