Raat Ki Sab Se Badi Breaking News
Posted By: Ahmed on 13-02-2019 | 00:22:17Category: Political Videos, Newsرات کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز : خیبرپختونخوا کے گورنر شاہ فرمان نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ۔۔۔۔ خبر آتے ہی پوری حکومت لڑکھڑا گئی
پشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے گورنر شاہ فرمان نے کہاہے کہ میری وجہ سے وزیراعلیٰ کے اختیارات پراثرپڑاتومستعفی ہوجاوں گا، وزیراعلیٰ سے فاٹاانضمام پرمشاورت کرناکوئی گناہ نہیں، وزیراعلیٰ سے کوئی اختلاف نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ فرمان نے کہاکہ حکومت کاسرکاری افسران کی ٹرانسفرپوسٹنگ کرنا
معمول کی بات ہے،کے پی میں آئی جی،چیف سیکرٹری کی تبدیلی پر کوئی ناراض نہیں ،فاٹاکےانضمام کیلئے تجربہ کارآفیسرزیادہ مددگارثابت ہوں گے، پولیس ایکٹ کے تحت وزیراعلیٰ کے پاس ٹرانسفرپوسٹنگ کااختیارنہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ قبائلی علاقوں میں خاصہ داراورلیویزفورس کی تعداد 28 ہزارہے، 28ہزاراہلکاروں کوفارغ نہیں کیاجاسکتا،پولیس میں ضم کرناہوگا،آئی جی،چیف سیکرٹری کاتبادلہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی درخواست پرہواہے ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سے فاٹاانضمام پرمشاورت کرناکوئی گناہ نہیں وزیراعلیٰ سے کوئی اختلاف نہیں،میری وجہ سے وزیراعلیٰ کے ا ختیارات پراثرپڑاتومستعفی ہوجاوں گا۔

Hafiz Naeem-ur-Rehman’s Important Address in Islamabad
Should New Provinces Be Created? Balochistan Chief Minister’s Major Statement
England Defeats Pakistan by 8 Wickets to Complete 3-0 Whitewash
Oil Crisis Deepens: Prime Minister Takes Important Decision
TRUMP SAYS NO TO SAUDIA ARABIA
Pm Shahbaz Sharif & Saudi Prince Muhamamd Bin Salman Hold Important












