Sheikh Rasheed Ko Bada Jhatka
Posted By: Akbar on 13-02-2019 | 00:24:07Category: Political Videos, Newsشیخ رشید کو بڑا جھٹکا۔۔۔ وزیر ریلوے کو سوئی گیس کا کتنا بل آ گیا؟ ناقابل یقین خبر آگئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سوئی گیس کی قیمت میں اضافے کے باعث جہاں ایک طرف عوام میں شدید غم و غصے کی لہر ہے تودوسر جانب وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید بھی اس معاملے پر برہم دکھائی دیتے ہیں ،اطلاعات کے مطابق شیخ رشید کو کو سوئی گیس کا بل 40 ہزار آگیا ہے
اور اس حوالے سے انکا کہنا ہے کہ گیس کے بلوں کی وجہ ے عوام بہت پریشان ہے ،اسی لیے وزیر اعظم نے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔شیخ رشیدکا کہنا ہے کہ میں اکیلا بندہ ہوں اور مجھے 40 ہزار روپے گیس کا بل آگیا ہے، عوام بھی گیس کے بلوں کی وجہ سے بہت پریشان ہیں۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











