Badi Aamid Badi Tabdeeliyaan...
Posted By: Akbar on 13-02-2019 | 23:04:05Category: Political Videos, Newsبڑی آمد، بڑی تبدیلیاں۔۔۔۔ عثمان بُزدار اپنے عہدے سے ہمیشہ کے لیے فارغ ۔۔۔۔ سعودی ولی عہد کی آمد سے قبل عمران خان نے پورے پنجاب کو ہلا کر رکھ دیا
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پنجاب میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کے احکامات دیئے گئے ہیں، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بُزدار، ق لیگ کے راجہ بشارت اور 4 وزراء پر
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چوہددری غلام حسین کا کہنا تھا کہ پنجاب کے سیاسی فیصلوں میں جو جھول تھا وہ اس طریقے سے ختم کیا جا رہا ہے، اس وقت بڑی خبر تو یہ ہے کہ شہباز شریف کی ضمانت ہو سکتی ہے بقول انکے وکیلوں کے، اور انکے ساتھی بھی چھوٹ سکتے ہیں۔
چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ ہمارے نمائندے جو اس وقت برطانیہ میں موجود ہیں انہوں نے برطانوی گورنمنٹ کے ڈپلومیٹک ذرائع
کے حوالے سے خبر دی ہے کہ اعلیٰ سطح پر فیصلہ کر لیا گیا ہے کہ عمران خان وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کو بدل دیں گے، اس قدم میں تحریک انصاف کے اتحادی بھی شامل ہیں، اس حوالے سے متضاد خبریں آرہی ہیں لیکن ہمارا کام ہے کہ خبروں کو لوگوں تک پہنچائیں، فواد حسن فواد سمیت جو جو بھی ہے انہوں نے اندر جانا ہے اور ان سے لوٹ مار کا پیسہ واپس آنا ہے، ہونا کیا ہے وہ کوئی نہیں جانتا کیونکہ فیصلے تو عدالتوں نے کرنے ہیں اور جو ہوگا وہ سب کو نظر آجائے گا ۔چوہدری غلام حسین کا مزید کیاکہنا تھا؟ ویڈیو آپ بھی دیکھیں اور شیئر کریں :

Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
Severe blizzard in America, 30 people dead, life paralyzed, flights canceled, roads and educational institutions closed
Orders to stop allowances of employees of special courts and tribunals suspended
Mari Energy announces gas discovery in Dera Bugti
The RAPP sheet - Steve Smith, Daryl Mitchell, Umesh Yadav among over 1300 players












