Badi Khushkhabri 3 Chhutiyaan
Posted By: Akram on 13-02-2019 | 23:06:15Category: Political Videos, Newsبڑی خوشخبری : حکومت نے 24 ، 25 اور 26 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا
کویت(ویب ڈیسک) خلیجی ملک کویت میں حکومت نے تین روز کیلئے عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے ، جس کے بعد عوام کی خوشی کی کوئی انتہا نہیں ہے ، یوم الوطنی اور یوم آزادی کی مناسبت سے 24،25اور26فروری کو عام تعطیل ہوگی، جس میں تمام سرکاری اور کاروابی مراکز بند ہونگے ،
کویت کے محکمہ سول سروس نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم الوطنی اور یوم آزادی کی مناسبت سے 24،25اور26فروری کو عام تعطیل ہوگی۔ محکمہ نے کہا ہے کہ مذکورہ دنوں میں تمام وزارتیں، سرکاری ادارے ،تعلیمی اور نجی شعبے تعطیل کریں گے۔ جن اداروں میں کام کی نوعیت ایسی ہو جہاں چھٹی کے دنوں میں کام کرنے کی ضرورت ہو وہاں چھٹی والے دن ڈیوٹی دینے والے ملازمین کو متبادل دن یا معاوضہ دیا جائے گا۔ تعطیل کے بعد تمام ادارے بدھ 27فروری کو کھل جائیں گے،



Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











