Sirf Waade Nahi Foran Amal Bhi...
Posted By: Abid on 15-02-2019 | 00:18:04Category: Political Videos, Newsصرف وعدے نہیں فوراً عمل بھی ۔۔۔۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اپنے ساتھ کیا ایسی خاص چیز لا رہے ہیں جس کے بارے میں جان کر عمران خان کی خوشی کی کوئی انتہا نہ رہے گی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان وزیراعظم پاکستان عمران خان کی دعوت پر 16 فروری کو پاکستان پہنچ رہے ہیں ۔ سعودی ولی عہد کے استقبال کے لیے سرکاری مشینری متحرک ہے اور اسلام آباد میں خصوصی انتظامات آخری مراحل میں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق
عمران خان کی خصوصی دعوت پر محمد بن سلمان دو روزہ دورے پر اتوار کو پاکستان پہنچیں گے ۔ان کے ہمراہ سعودی شاہی خاندان کے ارکان، کلیدی وزراءاور ممتاز کاروباری شخصیات سمیت اعلیٰ اختیاراتی وفد بھی ہوگا۔ بدھ کوترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق 16 اور 17 فروری کو اپنے دورے کے دوران شہزادہ محمد بن سلمان صدر مملکت سے ملاقات کریں گے۔(ش س م)


Hafiz Naeem-ur-Rehman’s Important Address in Islamabad
Should New Provinces Be Created? Balochistan Chief Minister’s Major Statement
England Defeats Pakistan by 8 Wickets to Complete 3-0 Whitewash
Oil Crisis Deepens: Prime Minister Takes Important Decision
TRUMP SAYS NO TO SAUDIA ARABIA
Pm Shahbaz Sharif & Saudi Prince Muhamamd Bin Salman Hold Important












