Shadi Nahi Karoongi....Katrina Kaif
Posted By: Abid on 16-02-2019 | 13:25:42Category: Political Videos, Newsبالی ووڈ کی مشہور و معروف اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ میں شادی نہیں کرون گی۔ جس حد تک ہو سکا کنواری ہی رہوں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کترینہ کیف نے ایک انٹرویو کے دوران سوالوں کے جواب دیتے ہوئے عجیب و غریب انکشاف کیا ہے کہ وہ شادی نہیں کریں گی اور جس حد تک ہو سکا وہ کنواری ہی رہیں گی۔ اصل میں وہ نہیں جانتیں کہ وہ ہمیشہ تنہا رہ پائیں گی یا نہیں لیکن جس حد تک ہو سکا وہ کنواری ہی رہیں گی۔
کترینہ کیف کا کہنا تھا شاید شادی ایک ایسا لفظ ہے جسے میں سمجھ نہیں پائی اور مجھے یہ نہیں لگتا کہ میں ایک اچھی بیوی ثابت ہو سکتی ہوں ۔

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











