Bas Yeh Kasar Baaqi Thi...Raat Gaye Rameez Raja And Erin Holland
Posted By: Abid on 16-02-2019 | 23:57:38Category: Political Videos, Newsبس یہ کسر باقی تھی : رمیز راجہ کی (پی ایس ایل) اینکر’ایرین ہولینڈ‘ کے ساتھ رات گئے کمرے میں لی گئی شرمناک تصویر لیک ہوگئی ، دیکھ کر آپ اپنی آنکھوں پر یقین نہیں کریں گے
دبئی (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کا دھواں دار آغاز ہو چکا ہے اور پہلے میچ نے ہی اس کی ہنگامہ آمیزی پر مہر ثبت کر دی ہے۔ چوتھے ایڈیشن میں جہاں کئی نئے کھلاڑی شامل ہوئے ہیں تو وہیں ایک ’خوبصورت‘ اضافہ ایسا بھی ہے
جس پر ہر کسی کی نظریں جمی رہتی ہیں۔ جی ہاں! یہاں ذکر ہو رہا ہے سابق مس ورلڈ اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اینکر ’ایرین ہولینڈ‘ کا، جن کی شمولیت نے لیگ کو چار چاند لگا دئیے ہیں اور اب انہوں نے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ کیساتھ ایسی تصویر شیئر کر دی ہے کہ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ہے۔ ایرین ہولینڈ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے انتہائی ’دوستانہ‘ انداز میں رمیز راجہ کے کندھے پر ہاتھ رکھا ہے اور دونوں ہی مسکرا رہے ہیں۔ انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”کمنٹری باکس اس شاندار شخص کی وجہ سے متحد رہتا ہے۔“

Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
Severe blizzard in America, 30 people dead, life paralyzed, flights canceled, roads and educational institutions closed
Orders to stop allowances of employees of special courts and tribunals suspended
Mari Energy announces gas discovery in Dera Bugti
The RAPP sheet - Steve Smith, Daryl Mitchell, Umesh Yadav among over 1300 players












