Saudi Shehzaada In Pakistan Welcome to Pakistan
Posted By: Abid on 17-02-2019 | 13:53:52Category: Political Videos, News’’ مرحبا !محمد بِن سلمان ‘‘ سعودی ولی عہد کا طیارہ لینڈ کرتے ہی ایسا کام ہوگیا کہ پوری دنیا میں پاکستان کی دھوم مچ گئی ، سعودی عرب بھی خوش ہوگیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سعودی ولی عہد محمد بن سلما ن کا طیارہ نور خان ائیر بیس پر لینڈ کرگیا ، وزیر اعظم ، آرمی چیف اور وزراءتاریخی استقبال کیلئے موجودہیں، معزز مہمان کو 12توپو ں کی سلامی،گارڈ آف آنر پیش کیا جائیگا۔سعودی ولی عہد کے شاہی طیار ے کاپاکستانی حدود
میں داخل ہوتے ہی شایان شان استقبال کیاگیا، پاک فوج کے جے ایف تھنڈر 17اور ایف 16طیاروں نے حصار میں لے لیا اور نور خا ن ائیر بیس پر لینڈنگ تک معزز مہمان کے طیارے پر حفاظتی چھاﺅں کئے رکھی۔سعودی ولی عہد کی آمد سے قبل سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر اسلام آباد پہنچے ہیں، ان کا استقبال وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کیا،سعودی وزیر خارجہ سے قبل شاہی ڈاکٹرز، سکیورٹی اور دیگر عملے پر مشتمل 221 افراد پہلے ہی پاکستان پہنچ چکے ہیں، اس سلسلے میں سعودی عرب سے اب تک 7 جہاز نورخان ائیربیس پر لینڈ کرچکے جب کہ ان میں 2 واپس روانہ

Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











