Boom Boom Afridi Ka Record Bikhar Kar Huwa Gayab
Posted By: Ahmed on 21-02-2019 | 13:50:28Category: Political Videos, Newsیسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے بوم بوم آفریدی کا انٹر نیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکےلگانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔
انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلی جانے والی 5 میچز کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں’یونیورس باس‘ کے نام سے مشہور ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل نے انگلش گیند باز معین علی کو چھکا جڑ کر شاہد آفریدی کے انٹرنیشنل کرکٹ میں476 چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔
کرس گیل کے پاس انٹرنیشنل کرکٹ میں 477 چھکے لگانے کا ریکارڈ بن گیا۔
کرس گیل نے اس دوران 12 چھکوں کو 3 چوکوں کی مدد سے کیریئر کی 24 ویں دھواں دھار سنچری بھی اسکور کرلی جبکہ ویسٹ انڈیز نے ایک روزہ میچ کی ایک اننگ میں سب سے زیادہ چھکے رسید کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے اننگ کے دوران 23 چھکے رسید کیے گئے۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ نیوزی لینڈ کے پاس تھا جس نے 2014 میں ویسٹ انڈیز کیخلاف ہی ایک اننگ میں 22 چھکے لگائے تھے۔c

Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
Severe blizzard in America, 30 people dead, life paralyzed, flights canceled, roads and educational institutions closed
Orders to stop allowances of employees of special courts and tribunals suspended
Mari Energy announces gas discovery in Dera Bugti
The RAPP sheet - Steve Smith, Daryl Mitchell, Umesh Yadav among over 1300 players












