Beautiful Actress Piya Ghar Sudhaar Gayi
Posted By: Akbar on 21-02-2019 | 13:53:17Category: Political Videos, Newsصف اول کی اداکارہ ایشا نور پیا گھر سدھار گئیں، انکی شادی کس سے ہوئی؟ مسحور کن تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ ایشانور پیاگھر سدھار گئیں۔ان کی شادی کی تقریبات گزشتہ کئی روز سے جاری تھیں جس میں شوبزسے وابستہ افراد نے بھی کثیر تعدادمیں شرکت کی۔ گزشتہ روز ان کی رخصتی کے موقع پر بھی بہت سے فنکار موجود تھے۔ایشا نور کی شادی وقاص صدیقی سے ہوئی جو ایک عرصے سے ملائشیا میں مقیم ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ) اداکارہ ایشانور پیاگھر سدھار گئیں۔ان کی شادی کی تقریبات گزشتہ کئی روز سے جاری تھیں جس میں شوبزسے وابستہ افراد نے بھی کثیر تعدادمیں شرکت کی۔ گزشتہ روز ان کی رخصتی کے موقع پر بھی بہت سے فنکار موجود تھے۔ایشا نور کی شادی وقاص صدیقی سے ہوئی جو ایک عرصے سے ملائشیا میں مقیم ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ایشانور شادی کے بعد بھی اداکاری جاری رکھیں گی۔ اس سے قبل ان کی مہندی تقریب کی تصویریں منظر عام پر آئیں جن میں ایشا نور دلہن کے روپ میں خوب جچ رہی تھیں۔






Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











