Kal Raat 12 Baje Takk.......
Posted By: Akram on 27-02-2019 | 15:59:51Category: Political Videos, Newsکل رات بارہ بجے تک فضائی اپریشن معطل رہے گا 27 فروری 2019
پاکستان بھرکے ایئرپورٹس میں کل رات 12 بجے تک پروازوں کی آمد و رفت معطل رہے گی۔
ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹس جاری کیا ہے کہ کل رات 12 بجے تک پاکستان بھر کے تمام ایئرپورٹس پر پروازوں کی آمدورفت کا سلسلہ معطل رہے گا۔
واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کے بعد پاکستانی ایئرپورٹس پر فضائی آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Has Hezbollah Begun Preparing for Another War with Israel?
Khawaja Asif Levels Allegations Against Maulana Fazlur Rehman
Petrol and Diesel Theft Reported at Pump in Bahawalpur
Rising LPG Prices Put Pressure on Consumers
Sindh Governor Nihal Hashmi Holds Important Meeting — What Was Discussed?
Sindh Government Announces “I Work for Sindh” Internship Programme for Graduate












