Top Rated Posts ....
Search

15 Saal Ki Umar Mein Mujhe Kayi Maah (Month) Tak

Posted By: Akram on 07-04-2019 | 01:03:30Category: Political Videos, News


15 سال کی عمر میں مجھے کئی ماہ تک ایک شخص ۔۔۔ ملکہ حسن کا ایوارڈ جیتنے والی برطانوی دوشیزہ کا ایسا شرمناک انکشاف کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) 35سالہ روبی میری نامی بنگلہ دیشی نژاد برطانوی خاتون نے 2017ءمیں ’مس گلیکسی یوکے‘ اور رواں سال ’مس یونائیٹڈ کنگڈم ارتھ‘ کا مقابلہ جیتا۔ گزشتہ دنوں برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے اس نے اپنی ماضی کی ایسی دلخراش کہانی دنیا کو سنادی ہے کہ ہر سننے والا افسردہ ہو جائے۔روبی میری نے انٹرویو میں بتایا کہ

”جب میں صرف 15سال کی تھی، میرے والدین مجھے بنگلہ دیش لے گئے اور وہاں زبردستی میری ایسے شخص سے شادی کروا دی جسے میں جانتی تک نہ تھی اور وہ مجھ سے عمر میں دو گنا بڑا تھا۔شادی کے بعد وہ شخص کئی مہینے تک روزانہ مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔“روبی میری کا کہنا تھا کہ ”اس اذیت ناک صورتحال سے اس وقت میری جان چھوٹی جب میں حاملہ ہو گئی اور بچے کو جنم دینے کے لیے مجھے واپس برطانیہ لایا گیا۔ میرا شوہر اس لیے مجھے روزانہ جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا تھا تاکہ وہ مجھے حاملہ کر سکے، کیونکہ یہی اس صورت میں وہ برطانیہ آ سکتا تھا۔وہ دور میرے لیے کسی خوفناک خواب جیسا ہے۔مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی کہ میرے اپنے والدین نے میرے ساتھ ایسا کیوں کیا، کیوں انہوں نے مجھے ایسے شخص کے حوالے کر دیا جس نے میرے ساتھ جنسی غلام جیسا سلوک روا رکھا۔ اس اذیت ناک صورتحال سے اس وقت میری جان چھوٹی جب میں حاملہ ہو گئی اور بچے کو جنم دینے کے لیے مجھے واپس برطانیہ لایا گیا۔ میرا شوہر اس لیے مجھے روزانہ جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا تھا تاکہ وہ مجھے حاملہ کر سکے، کیونکہ یہی اس

صورت میں وہ برطانیہ آ سکتا تھا۔وہ دور میرے لیے کسی خوفناک خواب جیسا ہے۔مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی کہ میرے اپنے والدین نے میرے ساتھ ایسا کیوں کیا، کیوں انہوں نے مجھے ایسے شخص کے حوالے کر دیا جس نے میرے ساتھ جنسی غلام جیسا سلوک روا رکھا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Petrol Prices Increased In Pakistan?

Petrol Prices Increased In Pakistan?

Views 138 | 24-04-2024
Israeli Atrocities On Palestinians

Israeli Atrocities On Palestinians

Views 138 | 25-04-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.