Films Ki Acting Ke Baad Sara Ali Khan
Posted By: Akram on 16-04-2019 | 19:09:42Category: Political Videos, Newsفلموں میں اداکاری کے بعدسارہ علی خان اب کیاکرناچاہتی ہیں ، اداکارہ نے بڑی خواہش کااظہارکردیا
ممبئی (ویب ڈیسک )بولی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان انڈسٹری میں قدم رکھتے ہی چھا گئی ہیں تاہم اب انہوں نے اپنی ایک اور خواہش کا اظہار کردیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سارہ علی خان نے اب سیاست کی دنیا میں قدم رکھنے کی خواہش ظاہر کردی ہے۔ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا
کہ اداکاری کرنا ان کی زندگی کی سب سے پہلی ترجیح ہے تاہم وہ اداکاری کے بعد سیاست میں بھی آنا چاہتی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ میری ڈگری سیاست اور تاریخ کے حوالے سے ہے اسی لئے میں سیاست کے میدان میں بھی قدم رکھنا چاہتی ہوں۔گزشتہ برس فلم ‘کیدارناتھ’ کے ذریعے بولی وڈ میں قدم رکھنے والی سارہ علی خان اداکاری کے ساتھ ساتھ لندن سے پولیٹیکل سائنس اور ہسٹری کی ڈگری بھی حاصل کررہی ہیں۔واضح رہے سارہ علی خان نے تھوڑے عرصے میں ہی شہرت کے جھنڈے گاڑ دیئے ہیں، وہ ان دنوں امتیاز علی کی فلم ‘لو آج کل’ کے سیکوئل کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
Severe blizzard in America, 30 people dead, life paralyzed, flights canceled, roads and educational institutions closed
Orders to stop allowances of employees of special courts and tribunals suspended
Mari Energy announces gas discovery in Dera Bugti
The RAPP sheet - Steve Smith, Daryl Mitchell, Umesh Yadav among over 1300 players












