Industry Mein Rehna Hai Toh Mujhe Khush Rakho
Posted By: Akbar on 18-04-2019 | 18:53:48Category: Political Videos, Newsممبئی (ویب ڈیسک ) انڈین ٹی وی پر بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی پوجا بھدرا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں انڈسٹری میں کاسٹنگ کاﺅچ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔2001 سے 2004 کے دوران بھارتی ٹی وی پر چلنے والے ڈرامے کھچڑی میں بطور چائلڈ آرٹسٹ کام کرکے
شہرت حاصل کرنے والی پوجا بھدرا نے اپنے ایک انٹرویوکے دوران کاسٹنگ کاﺅچ کا سامنا کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں بطور اداکار کبھی ہراسانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا لیکن شادی کے بعد جب وہ انڈسٹری میں آنے کی کوشش کر رہی تھیں تو انہیں کاسٹنگ کاﺅچ کا سامنا کرنا پڑا۔ ’ شادی کے بعد میں کچھ جگہوں پر آڈیشن کیلئے گئی تو مجھے کمپرومائز کرنے کو کہا گیا ، ایک کاسٹنگ ڈائریکٹر نے تو یہ تک کہہ دیا کہ کام چاہیے تو اسے خوش رکھنا ہوگا، وہ مجھ سے ہوٹل میں ملنا چاہتا تھا لیکن میں نے اسے کافی شاپ میں ملنے کو کہا‘۔پوجا بھدرا نے بتایا کہ وہ انڈسٹری میں واپسی کرنا چاہتی تھیں لیکن انہوں نے بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنی جو شبیہہ بنائی تھی اسے بھی نہیں بگاڑنا چاہتی تھیں اس لیے انہوں نے کمپرومائز کرنے سے انکار کرتے ہوئے انڈسٹری میں واپسی کا ارادہ بھی ترک کردیا۔ شادی کے بعد میں کچھ جگہوں پر آڈیشن کیلئے گئی تو مجھے کمپرومائز کرنے کو کہا گیا ، ایک کاسٹنگ ڈائریکٹر نے تو یہ تک کہہ دیا کہ کام چاہیے تو اسے خوش رکھنا ہوگا، وہ مجھ سے ہوٹل میں ملنا چاہتا تھا لیکن میں نے اسے کافی شاپ میں ملنے کو کہا‘۔پوجا بھدرا نے بتایا کہ وہ انڈسٹری میں واپسی کرنا چاہتی تھیں لیکن انہوں نے بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنی جو شبیہہ بنائی تھی اسے بھی نہیں بگاڑنا چاہتی تھیں اس لیے انہوں نے کمپرومائز کرنے سے انکار کرتے ہوئے انڈسٹری میں واپسی کا ارادہ بھی ترک کردیا۔

Hafiz Naeem-ur-Rehman’s Important Address in Islamabad
Should New Provinces Be Created? Balochistan Chief Minister’s Major Statement
England Defeats Pakistan by 8 Wickets to Complete 3-0 Whitewash
Oil Crisis Deepens: Prime Minister Takes Important Decision
Pm Shahbaz Sharif & Saudi Prince Muhamamd Bin Salman Hold Important
TRUMP SAYS NO TO SAUDIA ARABIA












