Pakistani Actress Reema Khan Ki Behan (Sister)
Posted By: Akram on 04-05-2019 | 18:11:47Category: Political Videos, Newsنامور اداکارہ ریما خان کی بہن پاکستان کے کس انتہائی اہم ترین شعبے میں اعلیٰ آفیسر ہیں ؟ جان کر آپ کو بھی حیرت کا جھٹکا لگے گا
لاہور (ویب ڈیسک) موجودہ دور میں پاکستان کے معروف اداکار نا صرف خود پڑھے لکھے ہیں بلکہ ان کی اہلخانہ نے بھی تعلیم کے میدان میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ایک وقت تھا جب پاکستانی فلموں اور ٹیلی وژن ڈراموں میں میں کام کرنے والے اداکار اتنے پڑھے لکھے نہیں ہوتے تھے، اس وقت اچھے گھرانوں کے نوجوان اس فلیڈ میں جانے کا
سوچتے بھی نہیں تھے، تاہم اب سوچ بدل چکی ہے، اب انٹرٹینمنٹ کی دنیا سے وابستہ بہت سے افراد نا صرف تعلیم یافتہ ہیں بلکہ ان کا تعلق بھی اچھی فیملیوں سے ہے۔لولی ووڈ کی معروف اداکارہ ریما کی چھوٹی بہن سی ایس پی افسر ہیں۔ انہوں نے 2004ء میں سی ایس ایس کا امتحان پاس کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق انھیں بہت سی فلموں کی آفرز بھی ہوئیں لیکن ریما نہیں چاہتیں کہ ان کی بہن فلم نگری میں قدم رکھیں۔دوسری جانب بالی ووڈ میں طویل عرصے تک اپنی خوبصورتی اور اداکاری کی بدولت راج کرنیوالی اداکارہ ریما خان جو کہ ان دنوں پاکستان میں واپس آچکی ہیں اور دوبارہ سے شوبز انڈسٹری کو بھی جوائن کرنیوالے ہی کی بہن کی خوبصورتی کے چرچے زبان زدعام ہیں۔ اب ریما خان کی بہن کی ایسی تصاویر سامنے آگئی ہیں کہ سوشل میڈیا صارفین دیکھتے ہی رہ گئے اور ہر کوئی یہ کہتا ہوا نظر آرہا ہے کہ ریما کی بہن بھی شوبز انڈسٹری میں جلد ہی قدم رکھنے والی ہیں۔تاہم ریما خان نے ایسی تمام خبروں کو مسترد کردیا ہے۔

Hafiz Naeem-ur-Rehman’s Important Address in Islamabad
Should New Provinces Be Created? Balochistan Chief Minister’s Major Statement
England Defeats Pakistan by 8 Wickets to Complete 3-0 Whitewash
Oil Crisis Deepens: Prime Minister Takes Important Decision
Pm Shahbaz Sharif & Saudi Prince Muhamamd Bin Salman Hold Important
TRUMP SAYS NO TO SAUDIA ARABIA












