Maryam Nawaz Ne Aisi Baat Keh Di Ke
Posted By: Akram on 08-05-2019 | 11:56:02Category: Political Videos, Newsمریم نواز نے ایسی بات کردی کہ ن لیگی کارکنوں کے سر فخر سے بلند ہوجائیں گے
لاہور (نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازنے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان میں قانون کو سربلند کرنیوالے صرف نواز شریف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ گرفتاری سے ڈر کر بھاگتے ہوئے تو پاکستان کی تاریخ نے بہت سے دیکھے ہیں لیکن سینہ تان کر ہر بار خود چل پیش ہوکر قانون کوسربلند کرنیوالا
صرف نواز شریف ہے ۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کئے جانے کے بعد مریم نواز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بار پھر ایکٹو ہوگئی ہیں جبکہ اس سے قبل جب سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کی چھ ہفتے کی ضمانت منظور کرلی گئی تھی ، اس عرصہ کے دوران مریم نواز زیادہ خاموش ہی رہی ہیں۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











